F I A INVESTIGATION AGENCY F I A JOBS 2021 LATEST UPDATE
COMING SOON
وزیراعظم عمران خان نے ایف۔آئی ۔اے میں ایک ہذار بھرتیوں کی منظوری دے دی ذرائع ایف۔آئی۔اے
ایف۔آئی۔اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے وزارت خزانہ ، وزیراعظم کو بھیجی تھی وزیراعظم نے 250 روپے ہر امیدوار سے ریکروٹمنٹ کاسٹ وصول کرنے کی منظوری دے دی ۔بھرتی کے لیے ورچوئل یونیورسٹی سے تعاون حاصل کیا جاۓ گا ۔
0 Comments